تازہ ترین

 بیوی کے قاتل کو عمر قید کی سزا ۔ 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد۔ استغاثہ کے مطابق   غلام علی ولد غلام مصطفیٰ نے مئی 2025  اپنی بیوی صدف بی بی کا بلیڈ سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا اور مبینہ طور پر خود کو بھی زخمی کر لیا تھا وقوعہ کا تھانہ صدر رینالہ خورد میں مقدمہ نمبر329/25 درج کیا گیا تھا۔تفشیشی افسر نے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا جو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں زیر سماعت رہا۔ عدالت نے استغاثہ سچ ثابت ہونے پر مجرم غلام علی کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا۔

Leave A Comment

Advertisement