تازہ ترین

 نواحی گاؤں میں بارش کے باعث جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی.15 بھینسیں ملبے تلے دب گئیں. ایک بھینس ملبے تلے دب کر ہلاک .چک نمبر 34 جی ڈی میں بارش کے باعث جانوروں کے باڑے کی چھت گر گئی. باڑے میں موجود 15 بھینسیں ملبے تلے دب گئیں، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور مقامی لوگوں سے مل کر  فوری ملبہ ہٹانے کا ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا،  جدید ریسکیو آلات کی مدد سے 14 بھینسوں کو بحفاظت ملبے سے نکال لیا گیا، ایک بھینس ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئی .

Leave A Comment

Advertisement