اوکاڑہ : چوچک روڈ پر مسافر بس اور لوڈر رکشہ میں تصادم.رکشہ ڈرائیور جاں بحق
اوکاڑہ (وحید انصاری) چوچک روڈ پر مسافر بس اور لوڈر رکشہ میں تصادم.رکشہ ڈرائیور جاں بحق .ریسکیو زرائع کے مطابق چوچک روڈ چک نمبر 4/1R کے قربیب مسافر بس کی اچانک بریک لگنے سے ایک لوڈر رکشہ مسافر بس کو پیچھے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں لوڈر رکشہ کا 60 سالہ ڈرائیور محمد رمضان جو کہ وہاب ٹاؤن اوکاڑہ کا رہائشی تھا جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کاروائیاں کرتے ہوے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Leave A Comment