اوکاڑہ : خدمت مرکز اوکاڑہ میں ویری فیکیشن کرانے آیا اشتہاری ملزم گرفتار
خدمت مرکز اوکاڑہ میں ویری فیکیشن کرانے آیا اشتہاری ملزم گرفتار . ملزم شبیر حسین سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے پولیس خدمت مرکز اوکاڑہ آیا. سسٹم میں انٹری کرنے پر ملزم مقدمہ نمبر 156/23 جرم 406 ت پ تھانہ سیٹل ماڑی میں اشتہاری پایا گیا۔ خدمت مرکز پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا.