اوکاڑہ : خطرناک چورگینگ کے 4 اشتہاری ملزمان گرفتار
پولیس نے خطرناک چورگینگ کے 4 اشتہاری ملزمان سلیم ، تنویر ، علی ارشد اور عامر گرفتار کر لئے. چاروں ملزمان اشتہاری بھی نکلے.بھاری مال مسروقہ برأمد . پولیس تھانہ صدر دیپالپور کی کارروائی، جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے خطرناک چور گینگ گرفتار کر لئے.ملزمان سے4 پسٹل 30 بور بمعہ گولیاں برآمد کی گئیں نیزملزمان کے خلاف اسلحہ برآمدگی کےالگ مقدمات بھی درج .پولیس مصوف تفشیش ہے