تازہ ترین

 موٹر سائیکل سوار منشیات فروش گرفتار. 2 کلو چرس برآمد . مقدمہ درج. پولیس تھانہ منڈی احمد آباد نے دوران گشت کلیر کلاں کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار منشیات فروش کو روکا جو رکنے کی بجائے بھاگ نکلا پولیس نے تعاقب کر کے اسے قابو کر لیا. جس کےقبضے سے 2 کلو چرس برمد کر لی منشیات فروش کی شناخت وقار کے نام سے ہوئی ہے. پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement