تازہ ترین

بد چلنی کے شبہ پر  شوہر نے  بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا . پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ چوچک کی حدود قصبہ ایل پلاٹ  میں گلزار نامی شخص نے بدچلنی کے شبہ میں اپنی بیوی شکیلہ کو مشتعل ہوکر کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا.اور موقع سے فرار ہو گیا. 

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے ڈی ایس پی رینالہ کی زیر نگرانی تحقیقات کرنا شروع کر دی پولیس نے موقع سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا. ، پولیس نے.  قاتل کو تیس منٹ کے قلیل وقت میں گرفتار گر لیا. پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے.

Leave A Comment

Advertisement