پاکپتن: بارش کے دوران گھر کی چھت گرنے 2 بچے جاں بحق، والدہ زخمی
پاکپتن کے چک 33 ایس پی میں دوران بارش بوسیدہ گھر کی چھت گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق اور والدہ زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کی لاشیں اور زخمی والدہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Leave A Comment