تازہ ترین

پولیس نے تھانہ صدر دیپالپور پولیس کی کارروائی .چور گینگ کا سرغنہ اپنے دو کارندوں سمیت گرفتار  ملزمان کی شناخت طفیل ، عمیر اور ریاست کے ناموں سے ہوئی ہے .ملزمان کے قبضہ سے  40 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد . ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز معہ گولیاں بھی برآمد. دوران انٹیروگیشن ملزمان نے چوری کی37 وارداتوں کا انکشاف کیاملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے 

Leave A Comment

Advertisement