تازہ ترین

رکشہ ٹائر پھٹ جانے پر بے قابو ہوکر الٹ گیا.دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے.بھومن شاہ کے قریب رکشہ ٹائر برسٹ ہونے سے بے قابو ہو کر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 2 خواتین 40 سالہ فاروقاں بی بی. 45 سالہ بشراں بی بی اور 4 مرد 22سالہ شہزاد . 18سالہ اسد . 12 سالہ شان. 25 سالہ غلام علی زخمی ہو گئے، حادثہ کی اطلاع پرریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

Leave A Comment

Advertisement