تازہ ترین

پولیس تھانہ راوی کی کارروائی دو  خطرناک ڈاکو گرفتار . 15لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد  ڈی پی او اوکاڑہ  کے خصوصی ٹاسک پر پولیس تھانہ راوی کی بڑی کامیابی .خطرناک ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار. ملزمان میں علی اور فیضان شامل . ملزمان سے 15 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ، 2 بھینس، 2 موبائل فون اور 2 پسٹل برآمد . ملزمان نے ڈکیتی و چوری کی 15 وارداتوں کا انکشاف بھی کیا،مزید تفتیش جاری ملزمان کے خلاف اسلحہ برآمدگی کے الگ مقدمات بھی درج کرلیے گئےہیں .

Leave A Comment

Advertisement