تازہ ترین

نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق. نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی.ریسکیو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ یونیورسٹی کے قریب سے ایک 23 سالہ نوجوان زوہیب سرور سکنہ بی کالونی او ٹی ایل اوکاڑہ ریلوے ٹریک عبور کرہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی نوجوان  ٹرین کی زد میں آگیا، اور کرش انجریز کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا .حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ک ٹیمیں فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا 

Leave A Comment

Advertisement