اوکاڑہ : دو منشیات فروش گرفتار، 5 کلو چرس برآمد
دو منشیات فروش گرفتار کر لئے. 5 کلو کے قریب چرس برآمد .مقدمات درج . تھانہ ڈھلیانہ کے ایس ایچ او نوید نزیر اپنی ٹیم کے ہمراہ گشت کر رہے تھے کہ دوران گشت 2 منشیات فروشوں. رفیق سے 2 کلو 200 گرام چرس اور یاسین سے 2کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے قبضے میں لی اور منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے پابند سلاسل کر دیا