تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار سلپ ہوگیا. پیچھے سے أنے والی مسافر بس تلے أکر کچلا گیا.نعش لواحقین کے حوالے .اڈہ فخر ٹاؤن حجرہ شاہ مقیم روڈ پر ٹریفک حادثہ . ایک موٹر سائیکل  اچانک سلپ ہو گئی . اور موٹر سائیکل سوار روڈ پر گر گیا جسے پیچھے سے آنے والی مسافر بس نے کچل دیا، موٹر سائیکل سوار  محمد سرور جاں بحق ہو گیا،  جو آبادی ڈھیراں والی کا رہائشی بتایا گیا ہے .حاڈثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا،

Leave A Comment

Advertisement