اوکاڑہ : 3 خواتین منشیات فروش گرفتار . 5 کلو چرس برآمد. مقدمات درج
پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن . 3 خواتین منشیات فروش گرفتار . لاکھوں روپے مالیت کی تقریباً 5 کلو منشیات برآمد . سٹی دیپالپور پولیس نے نسرین عرف گوشی سے 3880 گرام چرس برآمد کر لی .طیب سعید شہید پولیس نے سلمی اور نادیہ سے 1100 گرام چرس برآمد کی. ملزمہ نسرین بی بی عرف گوشی ریکارڈ یافتہ بھی پائی گئی . گرفتار خواتین ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔