تازہ ترین

 پولیس نے 3 خطرناک اشتہاری گرفتار کر لئے اشتہاری عرصہ دراز سے روپوش تھے.  ڈی پی او اوکاڑہ کے خصوصی ٹاسک پر ایس ایچ او تھانہ شیر گڑھ  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوے 3 اشتہاری خاور عرف خاوری ، اقبال اور طارق گرفتار کر لیا. اشتہاری تھانہ شیر گڑھ پولیس کو مطلوب تھے. جو کہ عرصہ دراز سے روپوش تھے. پولیس نے اشتہاریوں کو جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا ۔

Leave A Comment

Advertisement