تازہ ترین

 پولیس  نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے.ڈھائی کلو چرس برآمد .مقدمات درج ، پولیس تھانہ اے ڈویثرن نے دوران گشت علی رضا ہوٹل کے قریب سے منشیات فروش ناصر عرف گجر کو قابو کرکے 1100 گرام چرس برآمد کر لی .جب کہ بینظیر روڈ غلہ گودام کے قریب سے منشیات فروش شہباز احمد کو قابو کر کے اس کے قبضہ سے 1500 گرام چرس برآمد کر لی پولیس نے مقدمات درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے

Leave A Comment

Advertisement