تازہ ترین

.اسسٹنٹ کمشنر دیپالپورنے غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نواحی علاقے سکھ پور میں چھاپہ مار کر تقریباً 80 لاکھ روپے مالیت کا غیر قانونی سگریٹس کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران جعلی ٹیکس اسٹیمپ لگے 31 ہزار 200 سگریٹس کے پیکٹ برآمد کیے۔ برآمد ہونے والا تمام غیر قانونی سٹاک قبضے میں لے کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ایف بی آر حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement