تازہ ترین

 نواحی گاؤں میں گھریلو جھگڑے پر خاوند نے  مبینہ طور پر بیوی کو مبینہ طور پر  واش روم میں استعمال ہونے والا  کیمیکل پلا دیا . خاتون حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل . پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر اور ساس کو حراست میں لے لیا.

  تھانہ شاہبور کے  گاؤں 44 ٹو ایل میں  گھریلو جھگڑے پر خاوند نے اپنی بیوی ارشاد بی بی کو واش روم کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والا زہریلہ کیمیکل پلا دیا واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ شاہبور  موقع پر پہنچ گئی .متاثرہ خاتون کے والد امانت علی کی درخواست پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ارشاد بی بی کے خاوند اور ساس کو حراست میں لے لیا ہے . ارشاد بی بی کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave A Comment

Advertisement