تازہ ترین

 سہولت بازار پر گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 دکاندار گرفتار تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں گرانفروشی کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے سہولت بازار میں پیرا فورس کے ہمراہ بڑا آپریشن کیا۔ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر  کی ہدایت پر عمل میں لائی گئی۔سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسرکی زیر نگرانی کارروائی کے دوران مصنوعی مہنگائی میں ملوث تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا، ان کے خلاف مقدمات درج کر کے دکانیں سیل کر دی گئیں۔

Leave A Comment

Advertisement