اوکاڑہ: 6 قمار باز گرفتار
اوکاڑہ(وحیدانصاری سے ) پولیس تھانہ چوچک کے ایس ایچ او اور انکی ٹیم نے موضع مٹھا بھٹی میں جواء لگانے والوں پر چھاپہ مار کر 6 قمار باز گرفتار کر لیے۔ ملزمان میں ریحان ، اشرف ، علی شیر ، شوکت , رمضان اور بابر شامل۔ ملزمان کے قبضہ سے جواء پر لگی رقم برآمد ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔