اوکاڑہ : پتنگ فروش گرفتاردرجنوں پتنگیں برآمد . قانونی کاروائی شروع
پتنگ فروش گرفتار درجنوں پتنگیں برآمد کر کےقانونی کاروائی شروع کر دی گئی . پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم نے دوران گشت ایک پتنگ فروش علی عرف ٹڈا کو گرفتار کر لیا . ملزم کے قبضہ سے 25 پتنگیں برآمد کرکے قبضہ میں لے لیں پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے . ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی اور پتنگ سازی کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے