تازہ ترین

وزیراعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخطوں کے تسلسل میں 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزر لینڈ میں تکنیکی سطح کے مذاکرات منعقد ہوں گے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

 جنگ بندی مذاکرات کیلئے ایرانی وفد سوئٹزر لینڈ روانہ ہوگیا ہے، جبکہ امریکی نائب صدر کی روانگی بھی متوقع ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement