اوکاڑہ : تین منشیات فروش گرفتار. 5کلو چرس. ایک کلو آئس برآمد
تین منشیات فروش گرفتار. 5کلو چرس. ایک کلو آئس برآمد مقدمات درج. پولیس تھانہ شاہبھور نے منشیات فروش شکیل کو قابو کرکے 1100 گرام آئس پولیس تھانہ راوی نے ولی نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے 3 کلو چرس .اور پولیس تھانہ سٹی دیپالپور نے منشیات فروش وسیم کو قابو کر کے 1940 گرام چرس برامد کر کے قبضہ میں لے لی. پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے
.