اوکاڑہ : ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
ایسٹر کے موقع پر مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات . 500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی پر مامور ، سینٹ جیمز کیتھولک چرچ ، کرائسٹ چرچ ، ناصری چرچ پر اضافی نفری تعینات سیف سٹی کیمروں کے ذریعے لائیو مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ، مسیحی برادری کو پر امن ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا کہ اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق کی پاسداری کیلئے اوکاڑہ پولیس ہمہ وقت تیار ہے
Leave A Comment