تازہ ترین


ایڈیشنل سیشن جج رینالہ خورد نے تھانہ شیر گڑھ کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوے مجرم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایااستغاثہ کے مطابق ستمبر 2025 کو محلہ فاروق نگر شیر گڑھ کے رہائشی بلال نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی بھابھی سمیرا کوثر کو آہنی راڈ کے وار کر کے قتل کر دیا تھا.وقوعہ کا مقدمہ تھانہ شیر گڑھ میں درج کیا گیا تھا تفشیشی افسر نے میرٹ پر تفشیش کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا. مقدمہ ایڈیشنل سیشن جج رینالہ خورد کی عدالت میں زیر سماعت رہا.عدالت نے بعد از سماعت استغاثہ سچ ثابت ہونے کی بناء پر مجرم کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا

Leave A Comment

Advertisement