اوکاڑہ : مبینہ دہشت گرد تنظیم TTP/FAK رکھنے والا ایک مشتبہ شخص کو گرفتار
اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر واقع گلیکسی مال کمرشل مارکیٹ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام سی ٹی ڈی ریجن ساہیوال کی ٹیم کے ہمراہ ایلیٹ فورس نے مبینہ دہشت گرد تنظیم TTP/FAK سے تعلق رکھنے والا ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا.
جس کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد عدد دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (IED) الیکٹرک سرکٹ الیکٹرک تار الیکٹرک ڈیٹونیٹر بیٹری برآمد . سی ٹی ڈی ساہیوال کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ مقام پر چھاپہ مارا اور ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا. جس کی شناخت رحمت اللہ ولد کریم اللہ قوم یوسفزئی پٹھان، جو ڈاک خانہ ڈھیری بابا دمگھر، تحصیل کبل ضلع سوات کا رہائشی بتایا گیا ہے. سی ٹی ڈی ساہیوال نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے. مشتبہ سے تفشیش کی جارہی ہے
Leave A Comment