تازہ ترین

دبئی پلٹ نوجوان کی گھر سے پھندا لگی لاش برامد ، معاملہ خودکشی ہے یا کچھ اور مقامی پولیس مصروف کاروائی ۔افسوسناک واقعہ تھانہ ایے ڈویژن کی حدود اقبال نگر میں پیش ایا ۔ پولیس نے ڈیڈ باڈی اپنی تحویل میں لے لی ۔ پولیس نے 30 سالہ ظفر کی ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا دو ماہ بعد ظفر اقبال  دبئی سے واپس ایا تھا . تھانہ ایے ڈویژن پولیس مختلف پہلوؤں سے واقع کی تحقیقات کر رہی ہے۔بعد از تفشیش نوجوان کی موت کے اصل حقائق سامنے آئینگے

Leave A Comment

Advertisement