اوکاڑہ : پتنگ فروش گرفتار، درجنوں پتنگیں برآمد.مقدمہ درج
پتنگ فروش گرفتار کر لیا گیا ہے،درجنوں پتنگیں برآمد کر لی گئیں .ڈی پی او کے احکامات پر تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کامیاب کارروائی کی . ایس ایچ او کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے پتنگ فروش گرفتار کر لیا. ملزم ریاض کے قبضہ سے 20 پتنگیں برآمد. ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
Leave A Comment