اوکاڑہ : پولیس مقابلہ میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پولیس مقابلہ میں خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار .ڈاکو قتل . اقدام قتل اور ڈکیتی جیسے 22 سنگین مقدمات میں ملوث پایا گیا. 3 ڈاکو فرار . 4 مسلح ڈاکو تھانہ بصیرپور کی حدود میں اسلحہ کے زور پر ایک شہری سے موٹر سائیکل ، نقدی اور پرس چھین کر فرار ہو رہے تھے. اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بصیر پور اور انکی ٹیم نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا بھٹہ چوک کے قریب ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی پولیس نے جوابی فائرنگ تو کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت ماجد نام سے ہوئی. زخمی ڈاکو قتل .اقدام قتل.ڈکیتی اور راہزنی جیسے 22 مقدمات میں ملوث پایا گیا.پولیس نے زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جب کہ اس3 فرار ہونے والے ڈاکووں کی گرفتاری کے لئے سرچ أپریشن شروع کر دیا ہے
Leave A Comment