اوکاڑہ: موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم . موٹر سائیکل سوار جاں بحق
موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم . موٹر سائیکل سوار جاں بحق . نعش ہسپتال منتقل . ریسکیو زرائع کے مطابق شیر گڑھ روڈ فخر ٹاؤن کے قریب موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 44 سالہ موٹر سائیکل سوار نزیر احمد ہیڈ انجری کی وجہ سے جانبحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Leave A Comment