اوکاڑہ: 2 ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو گرفتار
پولیس تھانہ ستگھرہ اور تھانہ چوچک کی کاروائیاں .دو ڈکیت گینگ کے 4 ڈاکو گرفتار کر لئے پولیس تھانہ ستگھرہ نےخطرناک امین عرف مینی ڈکیت گینگ کے سرغنہ مینی ڈاکو ساتھی وقاص سمیت گرفتار کر لیا .مینی ڈاکو اے کیٹیگری کا اشتہاری پایا گیا پولیس نے ابتدائی تفشیش میں 8 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ اور 2موٹر سائیکلیں .اسلحہ بھی برآمد کر لیا .پولیس تھانہ چوچک نے دوران گشت 2ڈاکو گرفتار کر کے 2 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا
Leave A Comment