اوکاڑہ : عیدالفطر پر اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹرانسپورٹرز کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کی ہدایت پر عیدالفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں اوورچارجنگ کے خلاف ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سیکرٹری ڈی آر ٹی اےکی زیر نگرانی جی ٹی روڈ پر مختلف گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ دوران چیکنگ زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے جبکہ مسافروں سے وصول کی گئی اضافی رقم واپس کروا دی گئی۔سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ اوورچارجنگ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور مسافر مقررہ کرایہ نامے سے زائد رقم ہرگز ادا نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کا عمل بلا تعطل جاری رکھا جائے
Leave A Comment