اوکاڑہ : 2شراب فروش گرفتار .مقدمات درج ،38لیٹر شراب برأمد
تھانہ اوکآڑہ کینٹ پولیس کی کارروائی ، شراب فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن عیدالفطر کے موقع پر شراب سپلائی کی کوشش ناکام چالو بھٹی سمیت 38 لیٹر شراب برآمد.ملزم شمعون کے قبضہ سے 18 لیٹر شراب برآمد. ملزم ریاض چالو بھٹی سمیت گرفتار 20 لیٹر شراب برآمد ملزمان نے عید الفطر کے موقع پر قصبہ 45 تھری آر اور 10 فور ایل کے علاقوں میں شراب سپلائی کا منصوبہ بنایا تھا. دونوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔
Leave A Comment