تازہ ترین

پاکپتن میں اینٹی کرپشن پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔خاتون سے گرفتار ملزم کیلئے بیانات دلوانے تھے، پولیس افسر بلیک میل کر رہا تھا، 25 ہزار رشوت دی، اے ایس آئی بیان قلم بند کروانے کی 50 ہزار رشوت طلب کرتا رہا ہے۔اے ایس آئی عاصم منیر نے خاتون کے اغواء کے مقدمہ میں رشوت لی تھی،سرکل انچارج نے علاقہ مجسٹریٹ کے ہمراہ ریڈ کیا۔

 

 

 

 

Leave A Comment

Advertisement