تازہ ترین

منشیات فروش گرفتار  بھاری مقدار میں شراب برآمد . مقدمہ درج. تھانہ سٹی دیپالپور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن . ایس ایچ او اور انکی ٹیم کی کامیاب کارروائی کرتے ہوے تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود پل پھٹیاں والی سے منشیات فروش ساجد کو قابو کیا جو ایک پلاسٹک کے بورے میں شراب کی کپیاں بھرے کھڑا تھا . گرفتار ملزم ساجد سے 80  پلاسٹک کی کپیوں میں بھری شراب برآمد کر لی گئی. ملزم کیخلاف  مقدمہ  نمبر 185/26 درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے

 

Leave A Comment

Advertisement