اوکاڑہ : نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، دو نوجوان جاں بحق
دیپالپور روڈ پر نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکہ، بوائلر دھماکے کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس اور انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
Leave A Comment