اوکاڑہ: نوجوان کے اغواء کا معاملہ، مغوی بازیاب
تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ سے نوجوان کے اغواء کا معاملہ. مغوی مبینہ طور پر خود ہی گھر سے چلا گیا تھا اور اغواء برائے تاوان کا مبینہ ڈراما رچایا۔ کوثر ٹاؤن اوکاڑہ کا رہائشی 28 سالہ الیکٹریشن عامر سہیل دو یوم قبل گھر گیا تھا اور لاپتہ ہو گیا جس کے والد نے تھانہ اے ڈویثرن میں بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کرا دیا. ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن نے فوری طور پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوے جدید ٹیکنالوجی کے زریعے 24 گھنٹوں میں ہی نوجوان کو ملتان کے علاقے سے بحفاظت بازیاب کر لیا
Leave A Comment