تازہ ترین

اوکاڑہ محکمہ سول ڈیفنس آفیسر جاوید اختر کھچی کی زیر نگرانی کاروائیوں کے دوران غیر قانونی پٹرول مشینیں اور ایل پی جی گیس ری فلنگ کا سامان تلف کر دیا گیا .غیر قانونی طور پر پٹرول اور ایل پی جی گیس کی فروخت قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے دوکانداروں کا غیر قانونی اقدام بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے قوانین پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave A Comment

Advertisement