اوکاڑہ : پتنگ باز گرفتار. 5 پتنگیں اور ایک چرخی کیمکل ڈور برآمد
ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن کی سربراہی میں پولیس نے دوران گشت ایک پتنگ باز علی رضا کو گرفتار کر لیا. ملزم کے قبضہ سے 5 پتنگیں اور ایک چرخی کیمکل ڈور برآمد کر لی گئی . ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج.ایس ایچ او کہنا تھا کہ بلا اجازت پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے پولیس کی بھرپور کاروائیاں جاری ہیں
Leave A Comment