اوکاڑہ : بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم
عدالت نے بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں مجرم کو دو بار سزائے موت کا حکم سنادیا.ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور کا مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانہ دینے کا بھی حکم , جرمانہ کی عدم ادائیگی پر 3 سال قید با مشقت مزید بھگتنا ہو گی. مجرم نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کر دیا تھا
Leave A Comment