تازہ ترین

 ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے لیے کارروائیاں تیز. اہم شاہراہوں پر ٹریفک انفورسمنٹ پوائنٹس قائم . 836 ٹریفک چالان جاری . ٹریفک خلاف ورزیوں پر 16 لاکھ 60 ہزار روپے کے جرمانہ عائد کئے گئے.گزشتہ 24 گھنٹوں میں 163 ون وے کی خلاف ورزیوں پر، 222 بغیر ہیلمٹ سواری پر. 189 بغیر ڈرائیونگ لائسنس افراد کے خلاف ایکشن درجنوں گاڑیاں قانون کی خلاف ورزی پر بند کر دی گئیں

Leave A Comment

Advertisement