تازہ ترین

ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔روئی کی قیمتوں میں مزید اتار چڑھاؤ کا امکان بھی موجود ہے۔

Leave A Comment

Advertisement