تازہ ترین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 932 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

 گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 421 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 21 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement