پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرتیزی کارجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرآج تیزی ریکارڈکی گئی ۔اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 844 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس 172548 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 171704 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment