تازہ ترین

کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کے باعث مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش ہو ئی۔کینٹ، ریلوے کالونی، دہلی کالونی، گلشن اقبال، گلشن جمال اور گارڈن میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

 

Leave A Comment

Advertisement