تازہ ترین

کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر کی 1 رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔عمارت کے ملبے سے نکالی گئیں 9 لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اس واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔متاثرہ عمارت 2 منزلہ تھی جہاں تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈپٹی کمشنر ایسٹ کے مطابق عمارت کے ملبے میں مزید 2 افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، سلینڈر دھماکے کی شدت سے عمارت متاثر ہوئی اور زمین بوس ہو گئی۔ عمارت 2 منزلہ ہے، تنگ گلیوں کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement