لاہور : بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانےکافیصلہ
بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرانےکافیصلہ،اس فیصلے سے پی ٹی آئی الیکشن سے باہر ہو جائے گی ۔محکمہ بلدیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اگلے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہونگے۔
اس فیصلے سےپی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن سے باہر ہو جائے گی۔پی ٹی آئی کے پاس کوئی انتخابی نشان نہیں ۔انتخابی نشان نہ ہونے سے پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑ سکے گی۔ اس فیصلے سےمسلم لیگ ن کے لئے بلدیاتی الیکشن جیتنے کی راہ ہموار ہو گئی۔
دوسری جانب ذرائع کا کہناہے کہ پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدوار کھڑے کرے گی ۔
Leave A Comment