تازہ ترین

رحیم یارخان( أن لائن ) وزیر اعلی مریم نواز نےصادق آباد میں 16 سالہ لڑکی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر کا سخت نوٹس چیف سیکرٹری پنجاب سے فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد عمران رسول رانجھا اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی زوہیب لغاری کو عہدوں سے ہٹا کر فوری طور پر لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مزید قانونی و انتظامی کارروائی عمل میں لائی جائے

رحیم یارخان : ذہنی معذور لڑکی کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

http://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=87341

Leave A Comment

Advertisement