رحیم یارخان:کچہ میں جاری مشترکہ آپریشن, مزیددوڈاکوؤں نے ہتھیارڈال کرخود کوپولیس کے حوالے کردیا
کچہ میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت کی علامت سمجھے جانے والے مزیددوڈاکوؤں نے ہتھیارڈال کرخود کوپولیس کے حوالے کردیا‘ دونوں پولیس کوسنگین نوعیت کے مقدمات‘ قتل‘ اغواء برائے تاوان‘ چوری‘ ڈکیتی‘ بھتہ خوری پولیس مقابلوں سمیت سنگین جرائم میں انتہائی مطلوب تھے‘ کچہ میں جاری مشترکہ آپریشن کے دوران دہشت کی علامت سمجھے جانے والے گاؤن کریم خان شر کے رہائشی شرگینگ کے دوداکومنیدھرواورفتح محمد نے ہتھیارڈال کرخود کوپولیس کے حوالے کردیا‘ دونوں پولیس کوانتہائی سنگین جرائم میں انتہائی مطلوب تھے۔
Leave A Comment